چراغ تلے اندھیرا Û”Û”Û”Û” زاÛد اعوان
وزیراعظم عمران خان آج سے تقریباً بائیس برس قبل جب میدان٠سیاست میں اÙترے اور پاکستان تØ+ریک انصا٠کی بنیاد رکھی تو انÛیں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù¾Ø°ÛŒØ±Ø§Ø¦ÛŒ نوجوان نسل Ú©ÛŒ جانب سے ملی Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© کھلاڑی تھے اور کرکٹ ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ ÙاتØ+ کپتان Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے پوری قوم Ú©Û’ Ûیرو بھی‘ لیکن نوجوان ان Ú©Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…Ø¯Ø§Ø+ تھے اور انÛÙˆÚº Ù†Û’ ÛÛŒ ابتدا میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Ùˆ سپورٹ کیا۔ عمران خان اور ان Ú©ÛŒ جماعت Ú©Û’ دیگر بانی رÙقا Ù†Û’ جب دیکھا Ú©Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ پارٹی Ú©Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªØ± سپورٹرز نوجوان Ûیں تو انÛÙˆÚº Ù†Û’ ''یوتھ‘‘ کا Ù†Ø¹Ø±Û Ù„Ú¯Ø§ÛŒØ§ اور اقبال Ú©Û’ شاÛینوں Ú©Û’ ذریعے قوم کا مستقبل تبدیل کرنے کا پلان بنایا۔ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ ابتدائی سیاسی دور میں جو نوجوان عمران خان Ú©Û’ مداØ+ اور Ø+امی تھے‘ ان Ú©ÛŒ اکثریت Ø§Ù¹Ú¾Ø§Ø±Û Ø³Ø§Ù„ سے Ú©Ù… عمر تھی جن Ú©Û’ اس وقت Ù†Û ØªÙˆ قومی شناختی کارڈ بنے تھے اور Ù†Û ÛÛŒ انÛیں ووٹ کا Ø+Ù‚ Ø+اصل تھا۔2013 Ø¡ میں صورت٠Ø+ال بدل Ú†Ú©ÛŒ تھی اور خان صاØ+ب Ú©Û’ مداØ+ÙˆÚº Ú©ÛŒ اکثریت شناختی کارڈ اور ووٹ کا Ø+Ù‚ Ø+اصل کر Ú†Ú©ÛŒ تھی‘ اسی لئے پاکستان تØ+ریک انصا٠نے نوجوان نسل Ú©Û’ ذریعے ملک میں تبدیلی کا Ù†Ø¹Ø±Û Ø¨Ù„Ù†Ø¯Ú©ÛŒØ§ اور اپنے نعروں، ترانوں اور بلند بانگ دعووں سے نوجوان نسل Ú©Û’ جوش Ùˆ جذبے Ú©Ùˆ گرمایا۔ پھر ایک سو چھبیس دن Ú©Û’ دھرنے میں بھی نوجوانوں کا جوش دیدنی تھا جس Ù†Û’ عمران خان Ú©Ùˆ سیاسی طور پر مزید تقویت بخشی۔ 2018Ø¡ Ú©Û’ عام انتخابات میں انÛÛŒ نوجوانوں Ú©ÛŒ بدولت تØ+ریک انصا٠ایوان٠اقتدار تک Ù¾ÛÙ†Ú†Ù†Û’ میں کامیاب ÛÙˆ پائی۔ اقتدار ملنے Ú©Û’ بعد سب سے بڑی Ø+امی Ûونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ اس جماعت سے سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªÙˆÙ‚Ø¹Ø§Øª بھی نوجوان نسل Ù†Û’ ÛÛŒ ÙˆØ§Ø¨Ø³ØªÛ Ú©Ø± رکھی تھیں، Ú†ÙˆÙ†Ú©Û Ûر عمر Ú©ÛŒ توقعات اور تقاضے الگ Ûوتے Ûیں Ù„Ûٰذا نوجوانوں Ú©ÛŒ توقعات بھی قدرے مختل٠تھیں۔ شاÛین سمجھتے تھے Ú©Û Ø§Ø¨ انÛیں تعلیمی اداروں میں داخلے Ú©Û’ لئے کسی Ú©ÛŒ سÙارش Ú©ÛŒ ضرورت Ù†Ûیں رÛÛ’ گی، نوکریاں بھی کسی قسم Ú©ÛŒ رشوت یا سÙارش Ú©Û’ بغیر سو Ùیصد میرٹ پر مل سکیں گی، روزگار Ú©Û’ مواقع Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ Ù…Ûنگائی ختم ÛÙˆ جائے گی۔ ایک سپورٹس مین وزیراعظم سے سب سے بڑی توقع ملک میں کھیلوں Ú©ÛŒ جدید ترین سÛولتوں Ú©ÛŒ ÙراÛÙ…ÛŒ اور نوجوان کھلاڑیوں Ú©Ùˆ اپنی صلاØ+یتوں Ú©Û’ اظÛار Ú©Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…ÙˆØ§Ù‚Ø¹ میسر کرنے Ú©ÛŒ تھی۔ وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ Ø+امی نوجوان نسل Ú©ÛŒ خواÛØ´ تھی Ú©Û ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… کھیلوں سے Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û ÙˆØ²Ø§Ø±Øª اپنے پاس رکھیں اور سپورٹس Ú©Û’ شعبے میں ایسا انقلاب برپا کریں جس سے پاکستان کھیلوں Ú©ÛŒ دنیا میں اپنا کھویا Ûوا مقام Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø+اصل کر سکے۔ نوجوانوں کا خیال تھا Ú©Û Ø§Ø¨ وزیراعظم Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ù¾ÛŒ ایم Ûائوس اور سیکرٹریٹ سے صر٠چند سو گز Ú©Û’ Ùاصلے پر واقع پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں ان Ú©Û’ ساتھ واک کیا کریں Ú¯Û’ØŒ شاید ÛŒÛ Ø®Ø§Ù… خیالی اس لیے بھی تھی Ú©Û Ø§Ø³ سے قبل سابق صدر پرویز مشر٠سمیت کئی سربراÛان٠مملکت اپنی مصروÙیات میں سے وقت نکال کر Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ø³Ù¾ÙˆØ±Ù¹Ø³ کمپلیکس آتے اوربیڈمنٹن ÙˆØºÛŒØ±Û Ú©Ú¾ÛŒÙ„ØªÛ’ تھے۔ لیکن شاید بطور وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ ترجیØ+ات Ú©Ú†Ú¾ اور Ûیں، اسی لیے Ø+کومت سنبھالنے Ú©Û’ بعد کھیلوں کا Ø´Ø¹Ø¨Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ ترجیØ+ات میں نمایاں مقام Ù†Ûیں پا سکا۔ ÙˆÙاقی سطØ+ پر کھیلوں کانظم Ùˆ نسق سنبھالنے والی ÙˆÙاقی وزارت٠بین الصوبائی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø§ قلمدان ایک اتØ+ادی جماعت Ú©Ùˆ کوٹے میں دے دیا گیا اور یوں ÛŒÛ Ù‚Ø±Ø¹Û ÚˆØ§Ú©Ù¹Ø± ÙÛÙ…ÛŒØ¯Û Ù…Ø±Ø²Ø§ Ú©Û’ نام نکلا جن کا شاید ÛÛŒ کبھی سپورٹس سے ÙˆØ§Ø³Ø·Û Ø±Ûا ÛÙˆÛ” بدقسمتی نوجوان کھلاڑیوں Ú©ÛŒ ÛŒÛ Ú©Û Ùروری 2018Ø¡ میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر اختر نواز اپنی مدت٠ملازمت مکمل Ûونے پر ریٹائر ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ تھے اوراس بات کا انتظارتھا Ú©Û Ù†Ø¦ÛŒ Ø+کومت برسر اقتدار آنے Ú©Û’ بعد ملک میں کھیلوں کا نظام چلانے والے سب سے بڑے ادارے‘ Ù¾ÛŒ ایس بی میں ÚˆÛŒ جی Ú©ÛŒ تعیناتی عمل میں لائے۔ ڈاکٹر ÙÛÙ…ÛŒØ¯Û Ù…Ø±Ø²Ø§ Ù†Û’ وزارت کا قلمدان سنبھالا تو انÛیں بتایا گیا Ú©Û Ø³Ø¨ سے اÛÙ… اور اولین ترجیØ+ ملک میں کھیلوں Ú©Û’ سب سے بڑے ادارے میں Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ú©ÛŒ تعیناتی ÛÛ’ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ بغیر نظام Ù¹Ú¾Ù¾ ÛÙˆ چکا ÛÛ’ اور کھیلوں Ú©Û’ معاملات تباÛÛŒ سے دوچار ÛÙˆ رÛÛ’ Ûیں Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÙˆØ²Ø§Ø±Øª Ú©Û’ جن اÙسران Ú©Ùˆ ڈھائی‘ تین Ù…Ø§Û Ú©ÛŒÙ„Ø¦Û’ ÚˆÛŒ جی Ù¾ÛŒ ایس بی کا اضاÙÛŒ چارج دیا جاتا ÛÛ’ØŒ ÙˆÛ Ø§Ø³ شعبے میں کوئی دلچسپی Ù†Ûیں لیتے اور معاملات خراب سے خراب تر Ûوتے جا رÛÛ’ Ûیں۔
راقم الØ+رو٠نے جب ڈاکٹر ÙÛÙ…ÛŒØ¯Û Ù…Ø±Ø²Ø§ کا Ù¾Ûلا انٹرویو کیا تو ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ø³ سے Ù¾ÛÙ„Û’ جو اÙسر پورے ملک میں Ù†Ø§Ú©Ø§Ø±Û Ø³Ù…Ø¬Ú¾Ø§ جاتا تھا‘ اسے پاکستان سپورٹس بورڈ میں لگا دیا جاتا تھا لیکن اب ایک عالمی چمپئن وزیراعظم Ûیں‘ اس لئے آپ دیکھیں Ú¯Û’ Ú©Û Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ú†Ù†Ø¯ یوم میں کھیلوں Ú©Ùˆ سمجھنے والی کسی ایسی شخصیت Ú©Ùˆ ÚˆÛŒ جی تعینات کیا جائے گا جسے عالمی سطØ+ پر کھیلوں کا نظم Ùˆ نسق چلانے کا وسیع ØªØ¬Ø±Ø¨Û ÛÙˆÛ” اس بات Ú©Ùˆ بھی دو سال سے زائد Ø¹Ø±ØµÛ Ú¯Ø²Ø± چکا ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û ÚˆÛŒ جی کا عÛØ¯Û ØªÛŒÙ† سال Ûونے والے Ûیں‘ ابھی تک خالی پڑا ÛÛ’ اور کوئی بھی تاØ+ال پاکستان سپورٹس بورڈ کا Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û ØªØ¹ÛŒÙ†Ø§Øª Ù†Ûیں ÛÙˆ سکا۔ تقریباً ایک سال قبل‘ ÛŒÛ Ù…Ø´Ù‚ ضرور دیکھنے Ú©Ùˆ ملی Ú©Û Ø¹Ø§Ù„Ù…ÛŒ سطØ+ پر سپورٹس کا وسیع رکھنے والی ایک شخصیت Ú©ÛŒ تعیناتی Ú©ÛŒ خبریں گردش میں آئیں جس کا پورے ملک میں کھیلوں Ú©Û’ ماÛرین، شائقین اور قومی Ùیڈریشنوں Ú©ÛŒ جانب سے خیر مقدم کیا گیا لیکن پھر ÛŒÛ Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ سرد خانے Ú©ÛŒ نذر ÛÙˆ گیا اور آج تک کسی Ú©ÛŒ بھی تقرری Ù†Ûیں ÛÙˆ سکی۔
سابق ÚˆÛŒ جی Ú©ÛŒ ریٹائرمنٹ Ú©Û’ بعد تقریباً دو سال تک وزارت Ú©ÛŒ جانب سے جوائنٹ سیکرٹری سطØ+ Ú©Û’ کسی اÙسر Ú©Ùˆ تین Ù…Ø§Û Ú©ÛŒÙ„Ø¦Û’ Ù¾ÛŒ ایس بی Ú©Û’ Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ú©Ø§ اضاÙÛŒ چارج دیا جاتا رÛا‘ جو اÙسر بھی اس سیٹ پر آتا، اسے ÛŒÛ Ù…Ø¹Ù„ÙˆÙ… Ûوتا تھا Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ پاس صر٠اڑھائی Ù…Ø§Û Ûیں‘ Ù„Ûٰذا اس قلیل Ø¹Ø±ØµÛ Ù…ÛŒÚº اس Ù†Û’ بیرون٠ملک ٹور بھی کرنا Ûوتا اور باقی معاملات بھی سیدھے کرنا Ûوتے، اسی لیے ÛŒÛ Ø³ÛŒÙ¹ Ù†Ûایت Ù¾Ùرکشش سمجھی جانے Ù„Ú¯ÛŒ لیکن جب ÛŒÛ Ø´Ú©Ø§ÛŒØ§Øª سامنے آئیں تو اس پر الٹا اثر Ûوا اور ادارے میں مستقل Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ú©ÛŒ تعیناتی Ú©Û’ بجائے کسی اÙسر Ú©Ùˆ ÚˆÛŒ جی کا اضاÙÛŒ چارج دینے کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ بند کر دیا گیا۔ یوں سپورٹس بورڈ Ú©Û’ تمام معاملات ÙˆÙاقی وزارت Ú©Ùˆ منتقل ÛÙˆ گئے۔ ایک ڈپٹی ÚˆÛŒ جی Ú©ÛŒ جانب سے معاملے Ú©Ùˆ زیرالتوا رکھ کر مزید طول دینے میں بھی Ù…Ø¨ÛŒÙ†Û Ø·ÙˆØ± پر بدنیتی نظر آتی ÛÛ’Û”
تقریباً ایک سال سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں Ú©ÛŒ سرگرمیاں Ù†Û Ûونے Ú©Û’ برابر Ûیں اور کھیلوں کا انÙراسٹرکچر دیگر سرگرمیوں Ú©Û’ لیے استعمال ÛÙˆ رÛا ÛÛ’ جو اس ملک Ú©ÛŒ نوجوان نسل Ú©Û’ ساتھ زیادتی اور ناانصاÙÛŒ ÛÛ’Û” بورڈ Ú©Û’ سینئر آÙیشلز کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ØªÙ…Ø§Ù… اختیارات ÙˆÙاقی وزارت Ú©Û’ پاس Ûیں Ù„Ûٰذا کسی بھی ٹورنامنٹ یا کیمپ Ú©ÛŒ منظوری سے Ù„Û’ کر کسی انٹرنیشنل کھلاڑی Ú©Ùˆ Ûاسٹل میں ایک رات Ú©Û’ لیے Ú©Ù…Ø±Û Ø¯ÛŒÙ†Û’ Ø+تیٰ Ú©Û Ù…Ù…Ø¨Ø±Ø§Ù† Ú©Û’ ممبرشپ کارڈز Ú©ÛŒ تجدید Ú©ÛŒ منظوری بھی ÙˆÙاقی وزارت Ú©ÛŒ جانب سے Ûوتی ÛÛ’ اور وزارت Ú©ÛŒ دیگر مصروÙیات Ú©Û’ باعث تقریباً تمام معاملات Ù¹Ú¾Ù¾ ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، کھیلوں Ú©ÛŒ سرگرمیاں پوری طرØ+ معطل Ûیں اور انÙراسٹرکچر ØªØ¨Ø§Û ÛÙˆ رÛا ÛÛ’Û”2021Ø¡ میں سائوتھ ایشین گیمز کا میزبان Ú†ÙˆÙ†Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† ÛÛ’ Ù„Ûٰذا اس انٹرنیشنل ایونٹ کا انعقاد پاکستان سپورٹس بورڈ Ú©Û’ مستقل Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ú©ÛŒ تعیناتی Ú©Û’ بغیر ناممکن ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù„Ú© Ú©ÛŒ نوجوان نسل بھی سخت مایوسی کا شکار ÛÛ’ اور Ûمارے کھلاڑیوں Ú©ÛŒ ٹریننگ Ùˆ پریکٹس کا عمل بھی بری طرØ+ متاثر ÛÙˆ رÛا ÛÛ’Û”
پاکستان سپورٹس کمپلیکس وزیراعظم Ûائوس سے صر٠پانچ منٹ Ú©ÛŒ مساÙت پر واقع ÛÛ’ اور اس قومی ادارے Ú©ÛŒ تباÛÛŒ چراغ تلے اندھیرے Ú©Û’ متراد٠ÛÛ’ØŒ Ù„Ûٰذا Ø+کومت Ú©Ùˆ Ùوری طور پر اس کا نوٹس لینا چاÛیے۔سپورٹس بورڈ میں میرٹ پر مستقل Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ú©ÛŒ تعیناتی عمل میں لا کر کھیلوں Ú©Ùˆ تباÛÛŒ سے بچانا ناگزیر ÛÙˆ چکا ÛÛ’ ÙˆØ±Ù†Û Ø³ÛŒÙ Ú¯ÛŒÙ…Ø²Ú©Ø§ انعقاد تو دور Ú©ÛŒ بات‘ اس عالمی ایونٹ میں Ûمارے کھلاڑیوں Ú©ÛŒ شرکت پر بھی Ø³ÙˆØ§Ù„ÛŒÛ Ù†Ø´Ø§Ù† Ù„Ú¯ جائے گا اور Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ سب سے بڑی Ø+امی نوجوان نسل شدید مایوسی کا شکار ÛÙˆ جائے گی۔ اب بھی وقت ÛÛ’ Ú©Û Ø+کومت سپورٹس معاملات پر ØªÙˆØ¬Û Ø¯Û’ Û”